منگل,  03 مارچ 2026ء
ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب 4.3 شدت کا زلزلہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

خطے میں امریکی اڈے ہمارے لئے جائز ہدف ، اپنے دفاع کیلئے سب کچھ کرینگے ، ایرانی وزیر خارجہ

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایک بڑے دیہی علاقے  گراش سے تقریباً 55 کلومیٹر شمال اور شمال مغرب میں تھا۔

مزید خبریں