بھارتی چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی  چینل اے بی پی نیوز پر ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد چینل پر  ‘پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں کردیے۔

ویسٹ انڈیز کو شکست ، بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بھارتی چینل پر  پاکستانی فوج کامواد چلنےلگا جب کہ اے بی پی نیوز پر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے خطاب کےاقتباسات بھی نشر ہوئے۔

واضح رہے گزشتہ روز پاکستان کے کچھ چینلز بھی ہیکرز کی جانب سے ہیک کیے گئے تھے۔

مزید خبریں