منگل,  23  ستمبر 2025ء
کانگریسی رہنماؤں کے بینک اکاؤنٹ کیوں بند کردئیے گئے؟حیران کن وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنماؤں نے الزام لگایا ہے کہ مودی سرکار کی طرف سے اس کے اکاؤنٹس کا منجمد کیا جانا سیاسی انتقام ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کے سیکریٹری جنرل جے رام رمیش نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مودی سرکار سیاسی ماحول کو خراب کر رہی ہے۔

مزیدپڑھیں:فارم 45 میں جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار فارم 47 میں ہار گئے، رؤف حسن کا دعویٰ

جے رام رمیش کا کہنا تھا کہ پہلے ہمارے بینک اکاؤنٹس بند کیے گئے اور اس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ان کی توہین کی جارہی ہے۔

جے رام رمیش کا کہنا تھا کہ بی جے پی دہرے معیارات کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

مزید خبریں