واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت کے ذمہ دار صدر ولادیمیر پیوٹن ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کی کرپشن ، تشدد اور غلط کاموں کے خلاف آواز اٹھانے والے بہادر اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت پر حیرت نہیں ہوئی بلکہ غصہ ہے۔
مزیدپڑھیں:کمشنرراولپنڈی کےاستعفیٰ کےبعدپی ٹی آئی کاموقف آگیا
انہوں نے کہاکہ الیکسی ناوالنی کی موت کے ذمہ دار صدر پیوٹن ہیں۔