منگل,  23  ستمبر 2025ء
امریکہ:نامعلوم افرادکی ریلی پرفائرنگ،ایک شخص ہلاک،متعددزخمی

میزوری(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست میزوری میں نامعلوم افرادکی ریلی پرفائرنگ سےایک شخص ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سپرباول کی جیت کےجشن میں نکالی گئی ریلی پرفائرنگ ہوئی،فائرنگ کے بعد شرکا میں خوف وہراس پھیل گیا، شرکا نے زمین پر لیٹ کر جانیں بچائیں۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد:کارسوار ملزمان کی ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ ، ایک اہلکار شدید زخمی


ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد یونین سٹیشن کے قریب سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، پولیس ان افراد سے تفتیش کررہی ہے، ابھی تک اصل ملزمان کی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں