جمعرات,  21 نومبر 2024ء
ٹر مپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) نومنتخب امریکی  صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا عندیہ دیا ہے، اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  محکمہ دفاع  پینٹاگون اہلکار نے  ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم بدترین صورتحال کے لیے تیاری کر رہے ہیں لیکن فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا،قانون عسکری حکام کو غیر قانونی احکامات نہ ماننے کی اجازت دیتا ہے،امریکی فوج کی شہری علاقوں میں تعیناتی کا اقدام غیر ق

مزید پڑھیں: دریائی گھوڑے کی ٹرمپ کی فتح کےبارے میں پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی

مزید خبریں