اشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ریاست کنساس سٹی میں ایک ماہ کا بچہ مبینہ طور پر اوون میں ڈالے جانے کے نتیجے میں جل کر دم توڑ گیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کنساس سٹی کی ایک ماں پر شیر خوار بچے کی بہیمانہ موت کا سبب بننے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
پولیس نے غیر حالت میں برآمد ہونے والے بچے اور آس پاس کے حالات کے پیشِ نظر تحقیقات کا آغازکردیا ہے جبکہ اس جرم میں مبینہ طور پر ملوث ماں کو بھی گرفتارکرلیاگیا ہے