چلی ( نیوزڈیسک ) چلی کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی ، 92 مقامات پر لگی آگ کے باعث14ہزار مکانات کو نقصان پہنچ چکاہے،چلی میں جنگلات میں لگی آگ سے اموات میں اضافےکا خدشہ ہے
آگ سے متاثرہ ملک کے وسطی،جنوبی حصوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے،س اموات کے بعد آج سےدو روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس آگ سے تقریباً 10لاکھ افراد بےگھر ہوچکے ہیں اورہلاکتوں کی تعداد 112 ہو چکی ہے
ہیلی کاپٹروں کی مدد سے آگ پر قابوپانے کی کوششیں جاری ہیں،چلی کے مختلف مقامات میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے باعث جنگلات میں آگ لگی۔