جمعه,  20  ستمبر 2024ء
میر سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان منتخب

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)میر سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان منتخب ہوگئے۔

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے ایوان کے دروازے بند کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے لیے صرف سرفراز بگٹی کے کاغذات جمع کرائے گئے ہیں۔

مزیدپڑھیں:صدارتی انتخابات پر سائبر حملے، امریکا نے خبردار کردیا

نیشنل پارٹی کےچاروں ارکان اسمبلی نے رائےشماری میں حصہ نہیں لیا۔

اس سے قبل پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سرکاری پروٹوکول میں بلوچستان اسمبلی پہنچے تھے۔

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے لیے اراکین بھی آ گئے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News