جمعه,  20  ستمبر 2024ء
کیا واقعی شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ حقیقت جانیں اس خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی مریم نواز کے ساتھ شیخ وقاص اکرم بنائی گئی تصویر میں کئی سوالات اٹھا دئیے اور یہی سمجھا جانے لگا کہ شیخ وقاص اکرم ن لیگ میں شامل ہو چکے ہیں جو کہ درست نہیں ، اور اسکی وضاحت سوشل میڈیا کی اس پوسٹ میں کی گئی ہے

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق درحقیقت یہ خبر جعلی ہے اور مریم نواز کے ساتھ وائرل ہونیوالی ان کی یہ تصویر پرانی ہے

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News