بدھ,  24  ستمبر 2025ء

یونائٹڈکونسل آف چرچز کا اگاپے ٹرسٹ کے اشتراک سےایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

یونائٹڈکونسل آف چرچز کا اگاپے ٹرسٹ کے اشتراک سےایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یونائٹڈکونسل آف چرچز کا اگاپے ٹرسٹ کے اشتراک سے اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کیلئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ میں پشاور سے آئے ہوئے ماہر ڈاکٹروں اور نرسز کی ٹیم نے