یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں،فرانس میں 18 افراد ہلاک

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں،فرانس میں 18 افراد ہلاک

پیرس(روشن پاکستان نیوز) یورپ شدید گرمی کی زد میں ہے،فرانس میں 18 افراد ہلاک،متعدد کی حالت غیرہوگئی۔ یورپ کےبیشترعلاقےشدیدگرمی کی لپیٹ میں ہیں،فرانس میں گرمی کی شدت کےباعث کم از کم 5 افراد جان کی بازی ہارگئے،جن میں دو کم عمربچےبھی شامل ہیں،گرمی سےبچنے کےلیےنہاتے ہوئے 13افراد مختلف مقامات پرڈوب