لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ گندم کی خریداری میں گھپلے ہوتے تھے، اب
لاہور(روشن پاکستان نیوز) گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت میں کسانوں کے لیے مشکلات کا باعث ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایا کہ گندم کے بحران کی وجہ سے کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کسانوں نے
راولپنڈی: فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکارکردیا،پرانی گندم کافی من سرکاری ریٹ 4700 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع محکمہ خوراک نے بتایا کہ فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری
خیبرپختونخوا (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے کسانوں سے گندم خریدنے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ معاشی صورتحال دیکھ کر صوبے کے کسانوں سے گندم خریدنےکا فیصلہ کیا ہے ہم کسانوں سے 3900 روپے میں گندم خرید رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گندم اسکینڈل کی انکوائری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم اسکینڈل میں ملوث پائے جانے والوں کو سزا دی جائے گی۔ مراد علی شاہ نے کہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول میں کسانوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لے لیا ۔ وزیرِ اعظم کی صدارت میں لاہور میں گندم کی خریداری کے حوالے سے پیش رفت اور کسانوں کو بار
لاہور (روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنے پر مال روڈ اور اس کے گردونواح میں احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج میں شامل خاتون سمیت 30 افراد پولیس کی حراست میں
لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 2023-24 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نگراں وفاقی کابینہ نے گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے یکم فروری کو ای سی سی کے فیصلے کی منظوری دی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موسمیاتی تبدیلیوں سے رواں سیزن گندم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، گزشتہ دو ماہ سے بارش نہ ہونے سے روالپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال کے علاقوں میں گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے خطہ پوٹھوار میں