

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کے پی صورتحال سے متعلق وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں صوبے میں