پیر,  22  ستمبر 2025ء

کیا پاکستان اب بھی ایشیا کپ فائنل کھیل سکتا ہے؟

کیا پاکستان اب بھی ایشیا کپ فائنل کھیل سکتا ہے؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست نے پاکستانی کرکٹ فینز کو مایوس کر دیا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171