
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مختلف شہروں میں مذہبی، سیاسی اور سماجی تنظیمیں مسلسل کانفرنسز، اجتماعات اور تقاریب کا انعقاد کرتی رہتی ہیں، جن میں عوامی شرکت کو مذہب، حبِ رسول ﷺ اور قومی یکجہتی کے نام پر فروغ دیا جاتا ہے۔ تاہم، حالیہ دنوں میں کچھ ایسے پروگرامز