بدھ,  19  اگست 2026ء

کولکتہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، بنگلادیشی شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک

کولکتہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، بنگلادیشی شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک

کولکتہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر کولکتہ میں ہوٹل میں آگ لگنے کے و اقعے میں بچے سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ریاست  بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے ایک ہوٹل میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 9 افراد ہلاک اور کم از کم 6 افراد