پیر,  12 اکتوبر 2026ء

کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حملے میں پاکستانی شہری جاں بحق

کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حملے میں پاکستانی شہری جاں بحق

ریاض (وقار نسیم وامق) کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ ریاض پر 11 اکتوبر کو ہونے والے حملے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق، جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق اتوار کے روز ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے