پیر,  22  ستمبر 2025ء

’کم چُک کے رکھ‘، حارث رؤف کے بھارتی شائقین کو 0-6 کے اشارے پر وزیر دفاع کا ردعمل

’کم چُک کے رکھ‘، حارث رؤف کے بھارتی شائقین کو 0-6 کے اشارے پر وزیر دفاع کا ردعمل

دبئی(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا  ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے  میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کی جانب سے  بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے پر ردعمل سامنے آگیا۔ بھارت کی بیٹنگ کے دوران حارث رؤف باؤنڈری