بدھ,  15 جنوری 2025ء

کرکٹر حسن علی کا اپنی شادی کے لیے بیوی کی قربانیوں کا انکشاف

کرکٹر حسن علی کا اپنی شادی کے لیے بیوی کی قربانیوں کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حسن علی کا شمار پاکستان کےایک بہت ہی پیار کرنے والے قابل صلاحیت قومی کرکٹرز میں ہوتا ہے۔ میدان میں ان کے کھیلنے کا انداز اورباؤلنگ اسٹائل ہمیشہ ان کے مداحوں کواپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔ حسن علی نے ایک ہندوستانی لڑکی سمیعہ خان سے شادی