تین ملکی سیریز فائنل: نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو75 رنز سے شکست دیدی September 7, 2025
بلیو ایریا اسلام آباد میں نو سال بعد الیکشن، تاجر اتحاد گروپ کی قیادت میں شفاف انتخاب کا اعلان September 7, 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نےغیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو تحلیل کر دیا April 15, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا ہے، اب صرف دو کمیٹیاں پی سی بی کی ویب سائٹ پر درج ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی اور ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔