کرک،جنگل میں لگنے والی آگ پر 24 گھنٹے بعد کافی حد تک قابو پالیا گیا

کرک،جنگل میں لگنے والی آگ پر 24 گھنٹے بعد کافی حد تک قابو پالیا گیا

کرک(روشن پاکستان نیوز)کرک کے علاقے کرد شریف کے جنگل میں گزشتہ روز لگنے والی آگ پر 24 گھنٹوں کے بعد کافی حد تک قابو پالیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو انچارج نور الامین خٹک کے مطابق آگ سے بڑے پیمانے پر قیمتی درخت اور جنگلی حیات جل چکے ہیں۔ نور الامین خٹک