کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی کی جانب سے آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کی سزاؤں کی شدید مذمت March 24, 2026
کرنلییاں۔۔۔ریٹائرمنٹ بری بلا ہے۔۔۔!! June 27, 2024 ✍️ لیفٹیننٹ کرنل ابرار خان، ریٹائرڈ شادی کے میٹھے میٹھے لڈو تو ماشاءاللہ تمام ہی ریٹائرڈ فوجی کئی دہائیوں پہلے ہی کھا چکے ہیں۔ بلکہ کچھ حضرات نے تو ایک سے زائد بھی کھا لیے ہیں۔ کئی ایک کو تو خاصی بد ہضمی بھی ہو چکی ہے۔ لیکن گھبرانے کی