اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربااضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق موٹر کار موٹر بائیک ایل ٹی وی ایچ ٹی وی لائسنس کی فیسیں 25 فیصد بڑھا دی گئیں ۔ارجنٹ لائسنس حاصل کرنے والوں کو بھی 2 ہزار روپے اضافی جمع کروانا ہوں گے۔ڈارئیونگ لائسنس بنوانے والوں