پیر,  16 نومبر 2026ء

چین کا تاریخی کارنامہ: الیکٹرک مسافر طیارے کی کامیاب آزمائشی پرواز

چین کا تاریخی کارنامہ: الیکٹرک مسافر طیارے کی کامیاب آزمائشی پرواز

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے ہوا بازی کے شعبے میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کے پہلے 10 ٹن وزنی بیٹری سے چلنے والے تجارتی مسافر طیارے ’سی ای 25 اے‘ کی پہلی کامیاب انسانی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ