بانی پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کی بطورچیئرمین پی اے سی کی منظوری دیدی May 8, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیا۔ پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری بھی دے چکے ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع