بدھ,  22 جنوری 2025ء

چھوٹے بچوں کے کپڑے رات کو باہر سُکھانے پر سائنس کیا کہتی ہے؟

چھوٹے بچوں کے کپڑے رات کو باہر سُکھانے پر سائنس کیا کہتی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہمارے معاشرے میں یہ توہم پرستی عام ہے کہ چھوٹے بچوں کے کپڑے رات کو باہر فضا میں کھلے عام نہیں سکھانے چاہیے۔ اکثر خاندان جے بزرگ بھی ایسا کرنے سے منع کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ رات کے وقت منفی قوتیں فضا میں