اتوار,  31 مئی 2026ء

چوہدری جاوید گوندل علامہ اقبال کمیونٹی سینٹر نیویارک کے نئے چیئرمین مقرر

چوہدری جاوید گوندل علامہ اقبال کمیونٹی سینٹر نیویارک کے نئے چیئرمین مقرر

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر چوہدری جاوید گوندل کو علامہ اقبال کمیونٹی سینٹر، نیویارک کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کا اعلان سینٹر کے ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں