پیکا ایکٹ کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کارکنان ذاتی حملوں سے گریز کرنے لگے February 24, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پیکا ایکٹ کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان محتاط ہو گئے ہیں اور اب وہ ایسی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے سے گریز کرتے ہیں جو کسی فرد کی ذاتی زندگی پر حملہ کرتی ہوں۔ پیکا ایکٹ