پیر,  05 اکتوبر 2026ء

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 88 پیسے فی لیٹر مہنگا اور ڈیزل ایک روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے