دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے February 19, 2026
عوام کیلئے بری خبر،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری April 15, 2024 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔