
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی اور وزارتی