اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں سیاسی جماعتوں نے انتخابی دھاندلی کے خلاف
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے جمعرات کو فیصلہ سنایا کہ ای سی پی کو کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نااہلی نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ گنڈا پور کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مزید دو مقدمات میں بری کر دیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، سیف اللہ نیازی، عامر کیانی، علی نواز اعوان، راجہ خرم، فیصل جاوید،
لاہور(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا عارضی لیڈر نامزد کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد میاں اسلم اقبال کو حلف نہیں اٹھانے دیا جا رہا جس کی
سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔ میاں عزیز الدین ایڈووکیٹ نے اعتراضات کے حوالے سے درخواست ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرائی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ فیصل جاوید نے صوابی میں 2 کنال اراضی ظاہر نہیں
لاہور(روشن پاکستان نیوز)انسداددہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے کارکنان کو 9 ماہ بعد 9مئی مقدمات میں گرفتارکیا جا رہا ہے ۔ پرامن احتجاج کر نےپربھی ہمارےکارکنوں کوگرفتارکر لیا جاتا ہے ، ڈاکٹر یاسمین
اکبر ایس بابر نے غیر ملکی خفیہ اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے خفیہ غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل مروت اور علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے کو غلط قرار دیا جب کہ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرضہ لیاہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کو شکست دیں گے۔ پی ٹی آئی کی مزید کتنی