اتوار,  24 نومبر 2024ء

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری

مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پولیس سے ساتھ مل کرٹھپے لگائے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف 27 سال سے

عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی ضمانت میں توسیع ،بہنوں نے عدالت میں اپنی ہی پارٹی کی اہم سیاسی شخصیت کو ڈانٹ پلا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے رہنما پاکستان تحریک

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ حقیقت جانیں اس خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی مریم نواز کے ساتھ شیخ وقاص اکرم بنائی گئی تصویر میں کئی سوالات اٹھا دئیے اور یہی سمجھا جانے لگا کہ شیخ وقاص اکرم ن لیگ میں شامل ہو چکے ہیں جو کہ درست نہیں ، اور اسکی

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن جلد انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں نے اب تک مجموعی طور پر 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے لیے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 86 آزاد ارکان اسمبلی نے

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر مشاہد حسین سید نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کا مطالبہ کیا جبکہ نواز شریف سے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ خرابی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 62 (گجرات 1) سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمد الیاس چوہدری کو منگل کو جہلم سے اغوا کر لیا گیا۔ چوہدری الیاس کو سرائے عالمگیر سے اسلام آباد جاتے ہوئے دریائے جہلم کی چوکی سے اغوا کیا گیا۔

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرنی تھی، عدالت کے نئے

پی ٹی آئی رہنما علی ظفرنے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن حکام کو بلا کر چوری شدہ مینڈیٹ کے بارے میں پوچھا جائے۔ سینیٹر علی