جمعرات,  05 فروری 2026ء

پہلے تو صرف ٹریلر تھا/ جنگ تو ابھی باقی ہے میرے دوست

زندگی ، ایک حقیقت یا خواب؟
پہلے تو صرف ٹریلر تھا/ جنگ تو ابھی باقی ہے میرے دوست

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آج تمام پاکستانی ٹیلی ویژن پر اینکرز اور تجزیہ کار صرف ایک ہی موضوع پر گفتگو کر رہے تھے کہ کیا بھارت پھر پاکستان پر جنگی کاروائی کرے گا ؟ بات واضح ہو گئی جی ضرور کرے گا کیونکہ آج تمام چینلز پر پرائم