ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان March 23, 2026
پہلوان زریاب عاصم اور پہلوان ملک ندیم کو پہلوان گروپ کا مکمل آل کنٹرولر مقرر کر دیا گیا January 2, 2025 گجرات(ملک راشد) پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کی طرف سے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے جس میں پہلوان زریاب عاصم آف چوٹالہ اور پہلوان ملک ندیم آف طور کو گروپ کا مکمل آل کنٹرولر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ گروپ کے سربراہان کی مشاورت سے کیا گیا ہے