هفته,  17 اکتوبر 2026ء

پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد پوپ لیو اسپتال سے فارغ، ویٹیکن واپس پہنچ گئے

پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد پوپ لیو اسپتال سے فارغ، ویٹیکن واپس پہنچ گئے

روم(روشن پاکستان نیوز) پوپ لیو چہاردہم پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے چار روز بعد ہفتے کو روم کے اسپتال سے فارغ ہو کر ویٹیکن واپس پہنچ گئے۔ ویٹیکن کے مطابق خون کے ٹیسٹ اور سینے کے ایکسرے کے نتائج تسلی بخش آنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال سے