اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی پر عوام کوبڑا تحفہ دیدیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی،پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لٹر کم کر دی گئی۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو