اسلام آباد: حراست میں ہلاکت، پولیس پر سنگین الزامات، اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ July 13, 2025
پنجاب کے بعد وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں بڑی کمی April 15, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے بعد وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کردی۔ روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے،جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ