اتوار,  24 مئی 2026ء

پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ 191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئرسول ججز اور 171 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیےگئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار عبدالرشید عابد نے