اتوار,  29 نومبر 2026ء

پنجاب اور کے پی میں دھندکی شدت میں اضافہ، موٹر ویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور کے پی میں دھندکی شدت میں اضافہ، موٹر ویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کیلئے بند

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا  ( کے پی) کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں آج بھی اضافہ ہوگیا۔ شدید دھند کے باعث لاہور اسلام آباد ایم ٹو کے مختلف سیکشن پر ٹریفک معطل ہے جبکہ ایم ون برہان سے پشاور،  ایم تھری فیض پور سے سمندری، ایم