پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں موسم سرد ہے جب کہ پہاڑوں پر برف باری اور درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ سوات، شانگلہ ، کوہستان ،مانسہرہ، بٹگرام ،تور