جمعرات,  28 نومبر 2024ء

پاکستان

ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 60 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پانچویں فتح حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز کے 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 17 اوورز

کھائیں اور کھاتے ہی رہ جائیں ،بادام کا حلوہ بنانے کی آسان اور مزیدار ترکیب، دیکھیں اس خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بادام کی گری کو بھگو کر چھلکا اتار لیں 2باداموں پر گندھا ہوا آٹا چڑھا دیں 3گھی میں انہیں اتنا بھونیں کہ بادامی رنگ ہو جائے 4اب گھی میں سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور آٹا بھی اتارلیں 5اب بادام کی گری کو پھر سے

موسم بہار کی آمد آمد ، موسم بہار میں میک اپ کیسا کرنا چاہئیے؟ دیکھیں دلچسپ اور فائدہ مند ٹپس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل ہوتے ہیں،جاتی سردیوں اور آتے موسم بہار میں خواتین کے ملبوسات کے علاوہ میک اپ بھی تبدیل ہوتا ہے۔ میک اپ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن میں سوفٹ میک اپ زیادہ استعمال کیا جاتا

’بلیک ڈائمنڈ ایپل‘ نایاب سیب کہاں پائے جاتے ہیں ؟فوائد اور قیمت جانیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیب عام طور پر لال، ہرے یا پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں سیاہ رنگ کے سیب بھی اگتے ہیں۔ سیاہ رنگ کے یہ نایاب سیب چین کے علاقے تبت میں پائے جاتے ہیں اور انہیں

RIUJ کے زیر اہتمام جڑواں شہروں کے صحافیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)29فروری4 202 بروز جمعرات. صبح 11 سے چار شام4بجے تک نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام جڑواں شہروں کے صحافیوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں خون ، جگر، گردوں اور

پاکستان میں بینک ڈپازٹس اور پلاسٹک منی کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بینک ڈپازٹس میں اضافے کے ساتھ ملک بھر میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جنوری 2023 سے 2024 تک بینک ڈپازٹس میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ

مریم نواز کو جعلی وزیراعلیٰ۔۔۔! تحریک انصاف کی جانب سےسخت بیان آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مریم نواز جعلی وزیراعلیٰ ہیں جنہیں جعلی مینڈیٹ پر منتخب کیا گیا۔ شکست خوردہ خاتون کو جعلی ایوان کے جعلی نمائندوں کے ووٹوں سے مسلط کیا گیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم آج بھی جعلی ڈگریوں،

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ایونٹ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی میزبانی کرنے کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سید سلطان شاہ

اب آپ بھی ہوائی سفر کا لطف اٹھا سکیں گے ، پا کستان میں ا یئرٹیکسی سروس شروع،کرایہ کتنا ؟ دیکھیں خبر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی میں ایئرٹیکسی سروس شروع کر دی گئی جس کے ذریعے ملک بھر میں کسی جگہ کا بھی ہوائی سفر کر کے لطف اٹھایا جا سکتا ہے۔ ہوائی ٹیکسی کے ذریعے ہنگامی صورت حال کیلئے بھی سفری سہولیات مہیا کی جا سکیں گی تاہم سکائی ونگز

ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے واضح کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اپنے ڈگری پروگراموں سے پاکستان اسٹڈیز کو ختم کرنے کے حوالے سے یونیورسٹیوں کو کوئی فیصلہ یا سفارش نہیں کی۔ مرتضیٰ سولنگی نے یہ بیان سینیٹر مشتاق غنی