لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف عملدرآمد
لاس اینجلس (روشن پاکستان نیوز )معروف امریکی گلوکار لِل جون نے اسلام قبول کر لیا۔گلوکار کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں گردش کررہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ امریکی ریپر اور پروڈیوسر نے کل امریکہ کے شہر لاس
جنیوا(روشن پاکستان نیوز )عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں سر فہرست جنوبی سوڈان ہے جب کہ فہرست میں پاکستان 52 نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں دوسرا نمبر برونڈی کا ہے، تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرضہ لیاہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کو شکست دیں گے۔ پی ٹی آئی کی مزید کتنی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹوں سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک کے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے حوالے سے مختلف اطلاعات گردش کر رہی ہیں تاہم فی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے۔ اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کے لیے آزاد امیدوار کی حیثیت سے 2 کاغذات نامزدگی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو شہباز شریف کیساتھ تصویریں اس وقت تک نہیں بنوانا چاہئیں تھیں جب تک خیبر پختونخوا کے فنڈز جاری نا ہوجاتے۔ عمران خان کا کہنا تھا
وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ سرکاری اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران قومی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک
پاکستانی خواتین نے دنیا کے مختلف حصوں میں مختلف شعبوں میں نایاب کامیابیوں کا مظاہرہ کیا، اور تاریخ رقم کرنے والی تازہ ترین 26 سالہ خاتون علیزے خان ہیں جو باوقار ڈیانا لیگیسی ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ خان روحیل فاؤنڈیشن بانی کو اس ہفتے کے
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی اور