پیر,  25 نومبر 2024ء

پاکستان

آلو کے کرسپی ڈونٹس بنیں اتنے مزیدار کہ سب بار بار فرمائش کرتے نہ تھکیں گے،آسان ترکیب،دیکھیں

چکن ڈونٹس بہت کھائے جاتے ہیں، اب آلو کے ذائقے والے ڈونٹس بھی بنائیں اور بچوں سمیت سب کے دل جیت لیں۔ اتنےلذیذ کہ ہر کوئی بار بار مانگے گا۔ اجزاء اور ترکیب ایک کپ چنے اور آلو کو دھو کر ابال لیں۔ پھر اس میں ہلدی دھنیا پاؤڈر، کالی

احتساب عدالت، حسن نواز اور حسین نواز تین نیب ریفرنسز میں بری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حسن اورحسین نواز فلیگ شپ، ایون فیلڈر ، العزیزیہ ریفرنسز میں بری، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین

سنی اتحاد کونسل کیجانب سےپنجاب اسمبلی میں عارضی اپوزیشن لیڈر نامزد ،کون ؟ دیکھیں خبر میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا عارضی لیڈر نامزد کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد میاں اسلم اقبال کو حلف نہیں اٹھانے دیا جا رہا جس کی

آئی ایم ایف مشن کے قیام میں ایک دن کی توسیع

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے پر اتفاق رائے ہونا ابھی باقی ہے، جو کہ دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1 بلین ڈالر کی تیسری قسط کے اجزاء کے لیے ضروری ہے، اس لیے آئی ایم ایف کے مشن نے اپنا قیام

دنیا کو کمزوری دکھانا آسان نہیں ہو تا ،جب کمزور پڑی تو لوگوں کو بتا نا مناسب نہیں لگا، ثانیہ مرزا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ دنیا کو اپنی کمزوری دکھانا آسان نہیں ہے۔ ثانیہ مرزا سے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ ایک مشہور شخص کے طور پر، ایک شخص کو اکثر دو مختلف شکلیں اختیار کرنے کی

کھلے مین ہول میں گر کر بچے کے لاپتہ ہونے کاآخر کا ر 10 ماہ بعدمقدمہ درج

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد عاطف کی شکایت پر عزیز بھٹی تھانے میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

متحدہ عرب امارات کا87 ممالک کے لیے ویزا پالیسی میں ایک اہم اپ ڈیٹ کا اعلان

وزارت خارجہ نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ویزا استثنیٰ کی پالیسی میں ایک اہم اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے، جس میں 87 ممالک کے شہریوں کے استحقاق میں توسیع کی گئی ہے، جس سے وہ پہلے سے داخلے کے ویزے کی ضرورت کے

پشاورزرعی یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، دو ماہ کی تنخواہوں میں تاخیر

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور میں زرعی یونیورسٹی شدید مالی بحران سے دوچار ہے، جس کے ملازمین کو فروری کی تنخواہوں کے انتظار میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فی الحال فروری اور مارچ کے مہینوں کی تنخواہوں کی تقسیم کے لیے فنڈز بھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کاقومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں، وہ سلیکشن کمیٹی کے کسی معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ذرائع

پاکستان اپنی انسولین خود تیار کرے، ماہرین نےمطالبہ کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ماہرین نے پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال تقریباً 6 ماہ تک انسولین دستیاب نہیں تھی، سال میں 3 بار انسولین مارکیٹ سے غائب تھی۔ ماہرین نے بتایا کہ