بدھ,  15 جنوری 2025ء

پاکستان کے لئے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان کے لئے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قرض رول اوورکی یقین دہانی کے بعد سعودی عرب سے دوبارہ  ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دوست ملک سعودی عرب سے مزید خوشخبریاں آنے لگیں، سعودی عرب سے قرض رول اوور کی یقین دہانی کے بعد