اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے 86.59 میٹر کی تھرو لگا کر فائنل میں پہنچ گئے۔ منگل کو ہونے والے جیولن تھرو کوالی فکیشن راؤنڈ میں گروپ بی میں شامل ارشد ندیم کو