بدھ,  02 جولائی 2025ء

پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے،زلفی بخاری

پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے،زلفی بخاری

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے امریکی ایوان نمائندگان سے متعلق قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ پاکستان میں صورتحال تبدیل ہونے والی ہے۔ اپنے بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے۔ مزید