پاکستان کی زرعی معیشت: اصلاحات، چیلنجز اور امیدیں June 28, 2025 تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان ایک زرعی ملک ہے، جہاں کی معیشت کی بنیاد کسان کی ہل سے جڑی ہوئی ہے۔ قیامِ پاکستان کے وقت سے لے کر آج تک زراعت ملک کی معیشت کا اہم ستون رہی ہے۔ آج بھی اگرچہ صنعتی اور سروس سیکٹرز میں کچھ