

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کسٹمز کے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے تحت 12 اسسٹنٹ کلیکٹرز کی خصوصی تربیت مکمل ہوگئی، جس کے سلسلے میں پاسنگ آؤٹ تقریب ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ پاکستان کسٹمز